طہارت نفس کے معنی
طہارت نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَہا + رَتے + نَفْس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طہارت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |نفس| لگانے سے مرکب |طہارتِ نفس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "تخلیقات و نگارشات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طہارت نفس کے معنی
١ - روح کی پاکیزگی، باطن کی صفائی، بزرگی، پاکبازی۔
"اپنی نجاہت و شرافت اور طہارت نفس کا پاس کرے، تو میرے اندازہ میں بے شک وہ ترقی یافتہ ہے۔" (١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ٣٦٢)