طہارت پسند کے معنی

طہارت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَہا + رَت + پَسَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طہارت| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے حاصل مصدر |پسند| لگانے سے مرکب |طہارت پسند| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "فکشن فن اور فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

طہارت پسند کے معنی

١ - پاکیزگی پسند کرنے والا، پاک و صاف رہنے والا۔

"طہارت پسندوں کی پلستر بازی سب سے مضر علاج ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١٩٨)