طی اللسان کے معنی
طی اللسان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَیْ + یُل (ا غیر ملفوظ) + لِسان }
تفصیلات
١ - اولیاء اللہ کی ایک کرامت جس میں گھوڑے کی رکاب میں پہلا قدم رکھنے کے بعد دوسرے قدم رکھنے کے درمیانی وقفے میں پورا قرآن ختم کر دیتے یعنی گھنٹوں کی تلاوٹ کو منٹوں اور سیکنڈوں میں پورا کرتے ہیں نیز بولنے کی استعداد، گویائی۔
[""]
اسم
اسم مجرد