طیارہ بردار کے معنی
طیارہ بردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَیْ + یا + رَہ + بَر + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طیّارہ| کے ساتھ فارسی مصدر |برداشتن| سے فعل امر |بردار| لگانے سے مرکب |طیارہ بردار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے "انگریزی اردو فوجی فرہنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طیارہ بردار کے معنی
١ - وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیّاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطّح جگہ ہو۔ (انگریزی اردو فوجی فرہنگ، 2)