ظالم سماج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zalim samaj meanings and details

ظالم سماج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظا + لِم + سَماج }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظالم| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سماج| لگانے سے مرکب |ظالم سماج| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "خمارِ گندم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

ظالم سماج کے معنی

١ - سنگدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، ناانصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد؛ (مجازاً) مخالفت، مزاحمت۔

"راستے میں ظالم سماج کئی بار آتا ہے لیکن ہر دفعہ منہ کی کھاتا ہے۔" (١٩٧٨ء، ابنِ انشا، خمارِ گندم، ٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!