ظاہر داری کے معنی

ظاہر داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظا + ہِر + دا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظاہر| کے بعد فارسی مصدر|داشتن| سے صیغہ امر |دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ظاہر داری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "تقویۃ الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تصنع پسندی","ریا کاری","نمائش پسندی","نمود پسندی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ظاہر داری کے معنی

١ - دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی۔

"اقبال نے . نفاق، ظاہر داری، تصنع اور تکلف سے بالاتر ہونے کی ترغیب . دلائی۔" (١٩٨٥ء، تفہیمِ اقبال، ١٢٤)

ظاہر داری کے مترادف

بناوٹ

بناوٹ, تکلّف, دکھاوا

ظاہر داری english meaning

speciousness; showostentation; ceremonyformalityplausibilitypretence of friendshipshow

محاورات

  • ظاہر داری برتنا

Related Words of "ظاہر داری":