ظاہراً کے معنی

ظاہراً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظا + ہِرَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ظاہر کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |ظاہراً بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ملتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جیسا دکھائی دے","دیکھت میں"]

ظاہِر ظاہِراً

اسم

متعلق فعل

ظاہراً کے معنی

١ - ظاہراً، بظاہر، ظاہر میں۔

"آپس میں کسی قسم کا ظاہراً و باطناً تعصب و نفاق نہیں ہے۔" (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی۔ ٨٦)

ظاہراً کے مترادف

صریحاً, علانیہ

بظاہر

ظاہراً english meaning

outwardlyopenlypubliclymanifestlyevidentlyplainlyapparentlyto all appearanceseeminglyostensibly

Related Words of "ظاہراً":