ظاہری حال کے معنی
ظاہری حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ظا + ہِری + حال }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ظاہری| کے ساتھ عربی ہی مشتق اسم |حال| لگانے سے مرکب |ظاہری حال| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
ظاہری حال کے معنی
١ - روحانی کیفیت۔
"وجدان میں وہ تمام باتیں بیک وقت موجود ہوتی ہیں جو ماضی و حال اور مستقبل کے فرق کی مقابل ہیں اسی حقیقت کو "ظاہری حال" کا نام دیا گیا ہے۔" (١٩٣١ء، نفسیاتی اصول (ترجمہ)، ٢٩٨)