ظرف زمان کے معنی

ظرف زمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَر + فے + زَمان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظرف| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم |زمان| لگانے سے مرکب |ظرفِ زمان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "اساس اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

ظرف زمان کے معنی

١ - وہ اسم ظرف جو زمانے پر دلالت کرے مثلاً صبح، شام۔

"اسم ظرف دو قسم کا ہوتا ہے . دوسرا وہ جو وقت کو بتلائے اس کو ظرف زماں کہتے ہیں۔" (١٩٣٤ء، اساسِ اُردو، ٢٨)