ظرف نظر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zarf-e-nazar meanings and details

ظرف نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَر + فے + نَظَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظرف| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |نظر| لگانے سے مرکب |ظرفِ نظر| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "حصارِ انا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ظرف نظر کے معنی

١ - دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت۔

 ظرف نظر تو پیدا کریں پہلے آئینے پھر پردہ و حجاب اٹھائیں تمام رات (١٩٨٣ء، حصارِ انا، ١٧٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!