ظل اللہ کے معنی
ظل اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ظِل + لُل (ا غیر ملفوظ) + لَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ظل| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی اسم علم |اللہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آیت خدا","سایہ خدا","نائب خدا"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ظل اللہ کے معنی
١ - خدا کا سایہ، نائب خدا، (مجازاً) بادشاہ، بادشاہوں کا لقب۔
"انہوں نے مہاراجہ کشیمر کو خدا کا سایہ |ظل اللہ| قرار دیا اور ان کی اطاعت کا مشورہ دیا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٦٤)
ظل اللہ کے مترادف
ظل الہی
بادشاہ, حاکم, خلیفہ, راجا
ظل اللہ english meaning
The shadow of God
شاعری
- عجب جسونت شاہنشاہ ہے یو
عجب گنونت ظل اللہ ہے یو - عجب جسونت شاہنشاہ ہے تو
عجب گنونت ظل اللہ ہے تو