ظل الہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zill-e-ilaahi meanings and details

ظل الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظِل + لے + اِلا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی میں اسم |ظِلّ| کے ساتھ کسرۂ صفت لگا کر عربی میں اسم خاص |الٰہی| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم عَلَم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "سی پارہ دل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ظل الہی کے معنی

١ - خدا کا سایہ؛ (مجازاً) بادشاہ، بادشاہوں کا لقب۔

"آپ محسوس کرنے لگتے ہیں کہ کچھ ہونے والا ہے جیسے ابھی خطیبوں کے ہوشیار خبردار کے آوازے ختم ہوتے ہی ظلِّ الٰہی داخل ہو جائیں گے۔" (١٩٧٥ء، لبیک، ٢٤٠)

ظل الہی کے مترادف

ظل اللہ

ظل الہی or zill-e-ilaahi english Translation

["\"The shadow of God\"; (met.) a king","an emperor"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!