ظلمت کدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zulmat-kada meanings and details

ظلمت کدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظُل + مَت + کَدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظلمت| کے ساتھ |کدہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب |ظلمت کدہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

ظلمت کدہ کے معنی

١ - تاریکیوں کا گھر، جہاں بہت اندھیرا ہو یا (مجازاً) دنیا۔

"دروازے کے کھلنے پر اس قدر طویل مدت کے بعد روشنی کی کرنیں اس ظلمت کدے میں داخل ہوئیں۔" (١٩٨٠ء، دجلہ، ٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!