ظہر بستہ کے معنی

ظہر بستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَہْر + بَس + تَہ }

تفصیلات

١ - (نباتیات) پودوں کی وہ حالت یا کیفیت جس میں وشتک (جو زر ریشے کی نازک ڈنڈی ہے) زردان کی پشت سے جڑا ہوا ہوتا ہے اس قسم کے جماؤ میں زردان حرکت نہیں کرسکتا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ