عائقہ کے معنی

عائقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + اِقَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عائق| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |عائقہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عوق "," عائِق "," عائِقَہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عائقہ کے معنی

١ - روکنے والی چیز، روک۔

"محبت نیکوں کی . مخالفت و متنازعت کے شائبے سے خالی ہوتی ہے۔" (١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ٢٦٤)

Related Words of "عائقہ":