عاد[1] کے معنی

عاد[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عاد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم جامد ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عاد[1] کے معنی

١ - ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ اسلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی۔

"عاد عرب کی ایک قوم تھی جس پر خدا کا عذاب نازل ہوا۔" (١٩٧٥ء، الشجاع، کراچی، ٢٩)