عادہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aada meanings and details

عادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عاد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے |عادہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عدد "," عاد "," عادَہ"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

عادہ کے معنی

١ - [ ریاضی ] انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ۔

"وسطانی اور عادہ اس لئے غیر تسلی بخش ہیں کہ وہ سروہ پر واقع ہونے والی اعداد سے اثرانداز نہیں ہوتی ہیں۔" (١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!