عاربہ کے معنی

عاربہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + رِبَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عارب| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث و صفت میں مستعمل ملتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "بلوغ الارب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عرب "," عارِبَہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عاربہ کے معنی

١ - خالص عربی لوگ، جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین باشندے۔

"عرب ایک قدیم قوم ہے یہ قوم . سام بن نوح کی اولاد میں سے ان عرب عاربہ کی صورت میں موجود تھی۔" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب، ١٧:١)

Related Words of "عاربہ":