عاشق زار کے معنی

عاشق زار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + شِق + زار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عاشق| کے ساتھ فارسی اسم صفت |زار| لگانے سے مرکب |عاشق زار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩١٧ء کو "سنجوگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

عاشق زار کے معنی

١ - عاشق تباہ حال، عشق میں خستہ حال۔

"وہ ہندوستان کے ماضی کے عاشق زار بھی تھے اور قصیدہ خواں بھی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٣٥٠)