عاشور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aashoor meanings and details
عاشور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + شُور }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عشر "," عاشُور"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
عاشور کے معنی
١ - محرم کی دسویں تاریخ یا شروع کے دس دن، عاشورہ، دس محرم، شہادتِ حضرت امام حسین کا دن۔
سب کے تھی پیشِ نظر روزِ عاشور جب رخ مہر نے کی جانب دنیا رجعت (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفۂ والا، ١٦٢)
عاشور کے جملے اور مرکبات
عاشور خانہ
عاشور or aashoor english Translation
["The tenth day","or the first ten days","of the month Moharram"]