عاقبہ کے معنی
عاقبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + قِبَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عاقب| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |عاقبہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٨ء، کو "عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عقب "," عاقِب "," عاقِبَہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عاقبہ کے معنی
١ - [ طب ] وہ عارضہ جو کسی بیماری کے بعد پیدا ہو جائے۔
"التھاب گردہ . سب سے پہلے ایک عاقبہ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔" (١٩٤٨ء، عمل طب، ١٢٩)