عاقلی کے معنی

عاقلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + قِلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عاقل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عاقلی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مکارم الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عقل "," عاقِل "," عاقِلی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عاقلی کے معنی

١ - عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدبر، ذہانت، فتانت۔

 جنوں کی مشق بھی ہے عاقلی بھی آتی ہے یہ سوچتے ہیں کہ کس فن کو آزمائیں کہاں (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٢٥:٢)

عاقلی english meaning

["Intelligent"]

Related Words of "عاقلی":