عالم اسلام کے معنی
عالم اسلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لمے + اِس + لام }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |اسلام| لگانے سے مرکب |عالم اسلام| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو |صحیفہ، لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عالم اسلام کے معنی
١ - وہ علاقے جہاں مسلمان آبادیاں ہیں، مسلم ممالک، اسلامی دنیا۔
"جاویدنامہ میں عہد حاضر کی انسانی روح عالم اسلام کے وجود نو میں آشکار ہوئی ہے۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، ٩)
عالم اسلام english meaning
["The Islamic world"]