عالم الغیب کے معنی
عالم الغیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لِمُل (ا غیر ملفوظ) + غَیب (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |غیب| لگانے سے مرکب |عالم الغیب| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انتر گیانی","خدا تعالٰے","غائب کا حال جاننے والا","غیب داں","غیب کی باتوں کا جاننے والا","واقفِ اسرار","واقفِ امور پوشیدہ"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
عالم الغیب کے معنی
١ - غیب کا جاننے والا، عالمِ کل، ہمہ داں؛ مراد: اللہ تعالٰی۔
"مجھے یقین ہے کہ خدائے عالم الغیب و الشہادۃ اس کام میں میری جدوجہد کو . کم نہ ٹھہرائے گا۔" (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ٢٦٦)
عالم الغیب english meaning
settle a dower on wife