عالم انسانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ālam-e insānī meanings and details

عالم انسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمے + اِن + سا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |انسان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب |عالمِ انسانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٤ء کو "اثبات و نفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عالم انسانی کے معنی

١ - مراد : دنیا، کائنات۔

 عالم انسانیت کی خیر ہو، خیر الاناگم یہ عریضہ، یہ نوا، یہ التجا کرے قبول یا محمدۖ یا رسولۖ (١٩٨٤ء، سمندر، ٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!