عالم بالا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aalam-e-baala meanings and details
عالم بالا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لَمے + با + لا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد ہندی سے ماخوذ لفظ |بالا| لگانے سے مرکب |عالم بالا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسمانی دنیا","دوسرا جہان","سؤرگ لوک","عالم علوی","عالمِ علوی","عالم علوی کے فرشتے","عالمِ ملکوت","فرشتوں کا عالم","ملا رُالاعلٰے"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
عالم بالا کے معنی
"مدینہ کا قبرستان آج اس جسم کو آغوش میں لیتا ہے، جس کی روح پاک ملائکہ عالم بالا پر لے گئے۔" (١٩٣١ء، سیدہ کا لال، ٦٠)
"آج کل تحت الثریٰ کے کاموں میں پھنسا ہوا ہوں اور آپ جو کام لینا چاہتے ہیں اس کا تعلق عالم بالا سے ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو، کراچی، اکتوبر، ١٧٧)
عالم بالا or Aalam-e-baala english Translation
imitation pearls made of glass and filled with gas
شاعری
- عالم بالا مں رتبہ اور بالا ہوگیا
نخل مائم کشنہ قامت کا طوبیٰ ہوگیا - گریۂ خونی كو قصد عالم بالا ہے پھر
كیوں نہ خوں روحانیوں كا آسماں پر خشك ہو
محاورات
- سخن فہمی عالم بالا معلوم شد
- فہم عالم بالا معلوم شد