عالم دیگر کے معنی

عالم دیگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمے + دی + گَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ عدد ترتیبی |دیگر| لگانے سے مرکب |عالم دیگر| بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسری دنیا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

عالم دیگر کے معنی

١ - بدلی ہوئی حالت، تبدیل شدہ حالات۔

 بیخود اس مست ادا و ناز بن رہتے ہیں ہمعالم اپنا دیکھیے تو عالم دیگر ہے اب (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٦٧٥)

٢ - دوسرا جہان، دوسری دنیا (ماخوذ : اسٹین گاس)

محاورات

  • عالم دیگر ہونا