عالم یاس کے معنی

عالم یاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمے + یاس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم یاس لگانے سے مرکب |عالمِ یاس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

عالم یاس کے معنی

١ - مایوسی کی حالت، ناامیدی کی صورت و کیفیت۔

 عالم یاس میں یہ جُنبشِ لب جانے کیا کہہ رہا ہے ہم بھی سنیں (١٩٨٤ء، سمندر، ٥٤)