عالمی رائے عامہ کے معنی

عالمی رائے عامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمی + را + اے + عام + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |عالمی| کے ساتھ |رائے عامہ| لگانے سے مرکب توصیفی |رائے عامہ| بنایا گیا۔ |رائے عامہ| بھی مرکب توصیفی ہے اس میں |رائے| موصوف اور |عامہ| صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٧ء کو "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عالمی رائے عامہ کے معنی

١ - [ سیاست ] ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں۔

"ہمیں نو مہینوں کی مہلت درکار تھی تاکہ ہم . عالمی رائے عامہ کو ہموار کرلیں۔" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ١٠٦)

عالمی رائے عامہ english meaning

["World opinion","universal opinion"]