عالمی چیمپین کے معنی

عالمی چیمپین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمی + چَیم (ی لین) + پِیَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عالمی| بطور صفت کے ساتھ انگریزی اسم |Champion| اردو رسم الخط کے ساتھ بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی |عالمی چیمپین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عالمی چیمپین کے معنی

١ - کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند۔

"پہلی بار کسی جرمنی کو عالمی چیمپین بننے کا اعزاز حاصل ہوگا۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ٧:١٨٢)

عالمی چیمپین english meaning

["World champion"]