عالی خاندان کے معنی

عالی خاندان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لی + خان + دان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |خاندان| لگانے سے مرکب |عالی خاندان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "لطائف غیبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھے خاندان","اچھے خاندان کا","امیر زادہ","اونچے گھرانے کا","بڑے گھر کا","بڑے یا شریف گھرانے کا","شریف زادہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عالی خاندان کے معنی

١ - اونچے گھرانے کا، عزت والا، امیر زادہ۔

"وہ تو ایسا عالی خاندان حسین، شکیل صاحب شوکت و صولت شاہزادہ ہے کہ قصور معاف تمہارا دل ہی جانتا ہے۔" (١٨٩٠ء، فسانۂ دل فریب، ٩٤)

عالی خاندان کے مترادف

صحیح النسل

امیرزادہ

عالی خاندان english meaning

of a high familyof a noble stockconsideratefriendlyloving

شاعری

  • تو عالی خاندان و اہل عزت نام والا ہے
    زباں کو روک کے اپنی نہ گر باتیں گو پتی سے