عالی شان کے معنی
عالی شان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لی + شان }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |نشان| لگانے سے مرکب |عالی شان| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلیٰ مرتبہ کا","بڑی شان والا","بڑی شان کا","بہت بڑا","جاہ و جلال اور ٹھاٹ باٹ والا","عظیم الشان"]
اسم
صفت ذاتی
عالی شان کے معنی
١ - بلند اور شان دار، عظیم الشان (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)۔
"خدا نے چاہا تو عالیشان مسجد تعمیر ہو گی۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٦٥)
٢ - اعلٰی مرتبہ کا، جاہ و جلال اور ٹھاٹ باٹ والا شخص۔
"حکمران . تحائف بیش بہا نذر کر کے مہمان عالی شان کو رخصت کر آتا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٢)
عالی شان english meaning
of high rank or dignity; magnificentsplendid; statelygrandmajestic