عالی مقام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aali maqaam meanings and details

عالی مقام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لی + مَقام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |مقام| لگانے سے مرکب |عالی مقام| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

عالی مقام کے معنی

١ - عالی قدر، بلند مرتبہ۔

"سوم یہ کہ سادات کرام و شیوخ عالی مقام و مہاجر و انصار میں سے کن کن کے واسطے تحفہ لایا جائے۔" (١٩٢٣ء، سفر حج، ٩٩)

عالی مقام or aali maqaam english Translation

["of high rank or dignity"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!