عام الحزن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aam al-huzn meanings and details

عام الحزن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + مُل (ا غیر ملفوظ) + حُزْن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عام| کے بعد |ال| حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |حزن| لگانے سے مرکب |عام الحزن| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "خیابانِ آفرنیش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عام الحزن کے معنی

١ - غم کا سال، وہ سال جس میں حضرت ابوطالب اور حضرت خدیجۃ الکبریٰ کا انتقال ہوا۔

"رسول اللہ صلی اللہ علی وسلم اس سال کو عام الحزن (غم کا سال) فرمایا کرتے تھے۔" (١٩٧٨ء، سیرت سرور عالم، ٦٢٢:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!