عام و خاص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aam-o-khaas meanings and details

عام و خاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عام + مو (و مجہول) + خاص }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عام| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم صفت |خاص| لگانے سے مرکب |عام و خاص| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عام و خاص کے معنی

١ - ہر شخص، ہر ایک، ادنٰی و اعلٰی، غریب اور امیر، ہر طبقے کے لوگ، سب لوگ۔

 دل میں ہمارے یار ہی کا ہے مقام خاص خلوت کی یہ جگہ ہے نہ ہوں جمع عام خاص (١٨٧٥ء، نظم درد مند، ٨٧)

عام و خاص or Aam-o-khaas english Translation

["Low and high","simple and gentle","poor and rich"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!