عام[2] کے معنی
عام[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عام }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "اسٹین گاس" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عام "," عام"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
عام[2] کے معنی
١ - سال (تنہا مستعمل نہیں صرف تراکیب میں آتا ہے) جیسے: عام الفیل۔ (اسٹین گاس)۔
نشاطِ فصلِ ربیع و بہار عام الفیل بساط سبزہ و کلکار دامن کہسار (١٩٠٧ء، صحیفہ ولا، ١٠)
عام[2] کے جملے اور مرکبات
عام الحزن, عام الفیل
عام[2] english meaning
["common","public","general","lebeian"]