عبادت گاہ کے معنی

عبادت گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِبا + دَت + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عبادت| کے ساتھ |گاہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب |عبادت گاہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرستش گاہ"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

عبادت گاہ کے معنی

١ - عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد۔

"کسی جگہ ایک شنٹو عبادت گاہ واقع تھی۔" (١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں، ٧٣)