عباسیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abbaasiyah meanings and details

عباسیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَب + با + سیْ + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل اسم علم |عباسی| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |عباسیّہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "المامون" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عبس "," عَبّاسی "," عَبّاسِیَّہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

عباسیہ کے معنی

١ - مراد: خلفائے عباسیہ۔

"بغداد میں سلطنت عباسیہ نے ترکان سلجوق کے زوال پر اطمینان کا سانس لیا۔" (١٩٤٧ء، آخری چٹان، ١٩)

٢ - ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا۔ (دقائق الایمان، 12)

"اسی موقع پر عباسیہ نام کا نیا فرقہ ظہور میں آیا۔" (١٩٧٣ء، فرقے اور مسالک، ١٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!