عبوری ضمانت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word uboori zamaanat meanings and details

عبوری ضمانت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُبُو + ری + ضَما + نَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |عبوری| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |ضمانت| لگانے سے مرکب |عبوری ضمانت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

عبوری ضمانت کے معنی

١ - مختصر وقت کے لیے منظور کی جانے والی ضمانت، عارضی ضمانت۔

"عدالت عالیہ مغربی پاکستان نے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٦٧)

عبوری ضمانت or uboori zamaanat english Translation

["saffron; ambergris; a mixture of perfumes compounded with saffron"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!