عثمانیہ کے معنی
عثمانیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُث + ما + نِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عثمان| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |عثمانیہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٢ء کو "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
عثمانیہ کے معنی
١ - عثمانی ترکوں سے منسوب، عثمانی ترکوں کی سلطنت جو ترکی میں قائم تھی۔
"ہندوستان کی طرح سلطنت عثمانیہ میں بھی مختلف المذاہب کے لوگ آباد ہیں۔" (١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ٥٤)
عثمانیہ english meaning
["Ottoman"]