عجائب گھر کے معنی
عجائب گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَجا + اِب + گَھر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عجائب| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |گھر| لگانے سے مرکب |عجائب گھر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
عجائب گھر کے معنی
١ - وہ مکان جہاں عجیب و غریب و نادر چیزیں لوگوں کے دکھانے کے لیے رکھی جائیں۔
"اس گھڑی مجھے اپنے شہر کا عجائب گھر یاد آیا۔" (١٩٨٣ء، زمیں اور فلک اور، ١٢٩)
عجائب گھر english meaning
["A museum"]