عجب عالم کے معنی
عجب عالم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَجَب + عالَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عجب| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |عالم| لگانے سے مرکب |عجب عالم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "غبار ماہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
عجب عالم کے معنی
١ - عجیب حالت۔
ہوتا ہے عجب عالم جب چاند نکلتا ہے گھبرا کے ادھر آنا، گھبرا کے اُدھر جانا (١٩٨٤ء، غبارِ ماہ، ٨٤)