عجوبہء روزگار کے معنی

عجوبہء روزگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَجُو + بَہ + اے + روز + گار }{ عَجُو + بَہ + اے + روز (و مجہول) + گار }

تفصیلات

١ - نادر چیز, iعربی زبان سے مشتق اسم |عجوبہ| کے آخر پر ہمزۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |روزگار| لگانے سے مرکب |عجوبہ روزگار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عجوبہء روزگار کے معنی

١ - نادر چیز

"میں عجوبہ روزگار کو غور سے دیکھتا ہوں۔" (١٩٨٢ء، دوسرا کنارہ، ١٣٤)

١ - زمانے کی نہایت عجیب چیز، نادر چیز۔