عدالت دیوانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word adaalat-e-deewaani meanings and details

عدالت دیوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَدا + لَتے + دی + وا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عدالت| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد فارسی سے اردو میں دخیل اسم |دیوان| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |دیوانی| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "کتاب الآخر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عدالت دیوانی کے معنی

١ - وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے۔

"١٨٣٩ء میں صدر عدالت دیوانی اور نظامت میں بھی اسے سرکاری حیثیت حاصل ہو گئی۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٥٦)

عدالت دیوانی or adaalat-e-deewaani english Translation

["A court of civil jurisdiction","civil court"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!