عدوان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word udwan meanings and details
عدوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُد + وان }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اورسب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "مقدمہ ابن خلدون" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عدی "," عُدْوان"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عدوان کے معنی
١ - ستم، ظلم، بیداد، زیادتی۔
"نمرود سرکشی کے مجسموں اور عدوان و طینان کے پتلوں تک نے اول و آخر تجھی کو پکارا۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ١٧٦)
عدوان or udwan english Translation
["transgression"]