عذاب الہی کے معنی

عذاب الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَذا + بے + اِلا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عذاب| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |الٰہی| لگانے سے مرکب بنا۔ لفظ |الٰہی| میں اسم معرفہ |الہ| کے ساتھ عربی زبان سے |ی| بطور ضمیر متصل واحد متکلم کے طور پر لگائی گئی ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

عذاب الہی کے معنی

١ - خدا کا قہر، (مہذب اللغات)