عذاب دوزخ کے معنی
عذاب دوزخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَذا + بے + دو (و مجہول) + زَخ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عذاب| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم ظرف مکاں |دوزخ| لگانے سے مرکب |عذاب دوزخ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "نگار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
عذاب دوزخ کے معنی
١ - وہ تکلیف جو دوزخ میں بداعمالیوں کے سبب ہو گی۔
"نوگرفتارانِ مصیبت کو کچھ روز مشاہدات زنداں میں عذاب دوزخ کا نمونہ نظر آتا ہے۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، جون، ٣٣)