عذابی کے معنی

عذابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَذا + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عذاب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عذابی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "مرات الصدق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عذب "," عَذابی"]

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

عذابی کے معنی

١ - عذاب سے منسوب، عذاب کا سزاوار، عذاب میں مبتلا ہونے والا، گنہگار، بداعمال۔

"جو آدمی جھوٹی گواہی دے کر بے جرم و بے قصور آدمی کو پھانسی چڑھواتا ہے وہ بڑا بدکردار اور نالائق اور عذابی ہے۔" (١٨٥٩ء، مرات الصدق، ٧٠)

Related Words of "عذابی":