عذر تراشی کے معنی

عذر تراشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُذْر + تَرا + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عذر| کے بعد فارسی مصدر |تراشیدن| سے فعل امر |تراش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |تراشی| لگنے سے مرکب |عذر تراشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "آخری آدمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عذر تراشی کے معنی

١ - عذر تراشنا، حیلہ کرنا، بہانہ بنانا۔

"اسے اپنا تاسف اور عذر تراشی دونوں ہی بے معنی نظر آنے لگے۔" (١٩٨٧ء، آخری آدمی، ١٥٥)

Related Words of "عذر تراشی":