عذرا کے معنی

عذرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَذ + را }کنواری لڑکی

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برج سنبلہ","حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق بھی استعمال ہوتا ہے","حضرت مریم کا لقب","دامق کی معشوقہ کا نام"],

عذر عَذْرا

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

عذرا کے معنی

["١ - دوشیزہ، کنواری لڑکی۔","٢ - وامق کی محبوبہ۔","٣ - حضرت مریم کا لقب۔","٤ - لقب حضرت زہرابنتِ رسولۖ اللہ۔"]

["\"بدوؤں میں صرف بھائی یا ابن مم ہی کو کسی عذرا (کنواری) کا سیر عام جوسہ لینے کا حق تھا۔\" (١٩٦٠ء، عزل الغزلات، ١٤٥)"," مانا کہ دل افروز ہے افسانہُ عذرا مانا کہ دل آویز ہے سلٰمی کی کہانی (١٩٢٩ء، بہارستان، ٢٥٢)","\"مریم عذرا کی خانقاہ کی تمام ننوں میں وہی نوجوان اور خوشرو تھی۔\" (١٨٨٧ء، مقدس نازنین، ١٤٨)"," خوب دولت تھی بتولؓ عذرا کے گھر میں آج دَرّانہ دھنسو شیرِ خدا کے گھر میں (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٢٤٨:٥)"]

["١ - [ نجوم ] برج سنبلہ، برج سنبلہ کا نام۔"]

["\"سنبلہ جس کو عذرا بھی کہتے ہیں . اس کی شکل بھی عورت کی ہے جو خوشۂ گندم ہاتھ میں لیے ہوئے ہے۔\" (١٨٩٥ء، مقالات سرسید، ١١٤:٦)"]

عذرا بانو، عذرا فاطمہ، عذرا ادا، عذرا صباء، عذرا ناز

عذرا english meaning

A virginaffinityalliancekinrelationshipthe sign VirgoAzra

Related Words of "عذرا":